• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترک صدر سے متعلق گمراہ کن مواد : سوشل میڈیا کارکنان کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری

جمعہ 21-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک صدر سے متعلق گمراہ کن مواد : سوشل میڈیا کارکنان کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترکی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے مطابق صدر کے خلاف اس قسم کی خبریں پھیلانے  والے 30 سوشل میڈیا کے سرگرم کارکنوں کے خلاف حکام کی جانب سے  قانونی کارروائی شروع کی گئی جنہوں نے ایردوآن کی صحت سے متعلق من گھڑت پیغامات شائع کیے تھے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر کے حوالے سے چند ماہ سے سوشل میڈیا پر یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ صدر، ایردوآن جو اگلے ماہ اپنی 68 ویں سالگرہ منائیں گے، صحت کے مسائل کا شکار ہو کر اسرائیلی ماہر امراض قلب کی خدمات حاصل کر رہے ہیں جس کے جواب میں ترک ایوان صدر نے گردش کرنے والی افواہوں کے خاتمے کے لیے صدرایردوآن  کے پرسکون انداز میں ایوان صدر میں  چلنے کی 12 سیکنڈ کی ویڈیو بھی جاری کی۔

ترکی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے مطابق صدر کے خلاف اس قسم کی خبریں پھیلانے  والے 30 سوشل میڈیا کے سرگرم کارکنوں کے خلاف حکام کی جانب سے  قانونی کارروائی شروع کی گئی جنہوں نے ایردوآن کی صحت اور اسرائیل سے تعلقات کے من گھڑت پیغامات شائع کیے تھے۔

ڈائریکٹوریٹ نے ایک پریس بیان میں یہ بھی کہا کہ سوشل نیٹ ورک ٹویٹر پر صدر ایردوآن کے حوالے سے موت کا ہیش ٹیگ بھی منتقل کیا گیا تھاجس کے بعد مذکورہ بالا ہیش ٹیگ کے تحت 30 افراد کی شناخت کی گئی ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ گمراہ کن معلومات کا مواد شیئر کرتے ہیں اور ان کے خلاف ضروری عدالتی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلی ڈاکٹرترک صدرسوشل میڈیاصہیونی ریاست اسرائیلصہیونیئزمطیب ایردوآن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.