• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یواین : صہیونی سفیر کا نہتے فلسطینیوں کے پتھراؤ کو دہشت گردی قرار دینے کا مطالبہ

جمعہ 21-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یواین : صہیونی سفیر کا نہتے فلسطینیوں کے پتھراؤ کو دہشت گردی قرار دینے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی سفیر نے فلسطینیوں پر مسلسل جاری اسرائیلی جارحیت کو یکسر نظر انداز کر تےہوئے فلسطینیوں کی جانب سے پتھراؤ پر اقوام متحدہ  کے ایکشن نا لینے کو بے توجہی کہا اور اس کی مذمت کر تے ہوئے فلسطینیوں کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا مطالبہ کیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس کے دوران صہیونی ریاست اسرائیل کے سفیر گیلاد اردان  اپنے ساتھ لائے ایک اینٹ اٹھائی اور کہا کہ فلسطینی اسی اینٹ اور پتھر سے مقبوضہ فلسطین کے رہائیشیوں پر حملے کرتے ہیں جس کے بعدان کے اس اقدام کو اقوام متحدہ میں  دہشت گردانہ اقدام قرار دیا جائے۔

صہیونی سفیر نے فلسطینیوں پر مسلسل جاری اسرائیلی جارحیت کو یکسر نظر انداز کر تےہوئے فلسطینیوں کی جانب سے پتھراؤ پر اقوام متحدہ  کے ایکشن نا لینے کو بے توجہی کہا اور اس کی مذمت کر تے ہوئے فلسطینیوں کو دہشت گرد گروہ قرار دینے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ فلسطینی مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے  کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں کہ وہاں انہیں زبر دستی نقل مکانی پر مجبور کیا جارہا ہے اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی اتنے مظلوم نہیں جتنا پر چار کر تے ہیں۔

Tags: اقوام متحدہدہشت گردیصہیونی  سفیرگیلاد اردانمطالبہمقبوضہ بیت المقدسیواین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.