• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی شرپسندوں کے قبلہ اول پرمسلسل جاری دھاوے اور مسلم امہ کی بےحسی

جمعہ 21-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی انتہا پسندوں کے دھاوے جاری، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی  نگرانی کا فائدہ ا ٹھا کر  بے خوفی سے نمازیوں  کو تنگ کر نےپرشدت پسند عناصر کوپیٹ ڈالا جس کے نتیجے میں قابض فوج نے 6 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا اور بدترین تشدد کر تے ہوئے انہیں فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شر پسند عناصر نے ایک مرتبہ پھر منظم گروپ کے ساتھ قبلہ اول پر دھاوا بولاجس پر مشتعل ہوکر فلسطینی نمازیوں نے بھی جوابی کارروائی کی اور آبادکاروں پر پتھراؤ  کیا۔

فلسطینی نوجوانوں نےمقدس مقامات کی بے حرمتی کر نے پر آبادکاروں کو پہلے روکنے کی کوشش کی تاہم اسرائیلی فوج کی  نگرانی کا فائدہ ا ٹھا کر  بے خوفی سے نمازیوں  کو تنگ کر نےپرشدت پسند عناصر کوپیٹ ڈالا جس کے نتیجے میں قابض فوج نے 6 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا اور بدترین تشدد کر تے ہوئے انہیں فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

قابض فوج کی جانب دارانہ کارروائی کے نتیجے میں فلسطینی نوجوانوں کی بڑی تعداد نے صہیونی آبادکاروں اور فوج پر پتھراؤ کیا اور 19 کے قریب صہیونیوں کو زخمی کر دیا،جس پر فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کر نے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھینکے، درجنوں افراد سانس گھٹنے کی شکایت سے بے ہوش ہو گئےجنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: صہیونی شرپسندصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیلقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمسلم اُمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.