• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار لی

جمعرات 20-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کو گولی مار لی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ کشمیر میں اب تک درجنوں بھارتی فوجیوں نےحکام بالا کے احکامات پر مظلوم کشمیریوں پر جاری مظالم  دحانے کے بعد   ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر اپنے ہی ہاتھوں اپنی زندگیاں ختم کر لیتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیرمیں سری نگر کے علاقے میں بھارت کی سیکورٹی فورسزکے ایک اور اہلکارنےسرکاری اسلحے سے خود کو گولی مار لی۔

ذرائع نے بتایا کہ خودکشی کر نے والے بھارتی فوجی کا تعلق بھارت کے شہر گجرات سے تھا اوروہ کچھ عرصے قبل ہی  ڈسٹرکٹ سرینگرمیں تعینات ہواتھامزید چھان بین جاری ہے تاہم بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ خودکشی کے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں اب تک درجنوں بھارتی فوجیوں نےحکام بالا کے احکامات پر مظلوم کشمیریوں پر جاری مظالم  دحانے کے بعد   ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر اپنے ہی  ہاتھوں اپنی زندگیاں ختم کر لیتے ہیں۔

Tags: بھارتی فوجسرینگرصہیونیئزمگجراتمقبوضہ کشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.