• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوے جاری

جمعرات 20-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قبلہ اول پر صہیونی انتہا پسندوں کے حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسند عناصر مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کی سر پرستی میں اب تک بے شمار حملے  کر چکے ہیں اور مسجد کے حوالے سے مسلمانوں میں اشتعال انگیزی پھیلانے کیلیے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی انتہا پسند عناصر نے اسرائیلی فوج کے تحفظ میں مسجد اقصیٰ میں داکل ہو کر مقدس مقامات کی بے حرمتی کی۔

قابض فوج نے جوتوں سمیت مسجد میں صہیونی آبادکاروں کو تحفظ فراہم کیا اور مسجد کے تقدس کو پامال کیا جبکہ آبادکاروں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کے خلاف مذہب کے نام پر اشتعال انگیز نعرے لگا کر ماحول کو پرتشدد تصادم میں تبدیل کر نے کی کوشش کی اور انہیں نماز کی ادائیگی میں پریشان کیا۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کی سر پرستی میں اب تک بے شمار حملے کیے جاچکے ہیں جس میں صہیونی شر پسند عناصر مسلمانوں میں اشتعال انگیزی پھیلانے کیلیے مقدس مقامات کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجصہیونی آبادکارمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسمقدس مقامات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.