(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) زخمی ہونے والے صہیونی کو اسرائیلی "کپلن” اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہےجبکہ قابض پولیس نے دھماکے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور حادثے کے پس منظر کا جائزہ لینے کے لیے نتائج جمع کرنا شروع کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ روز سنہ 1948 میں وسطی مقبوضہ فلسطین کے شہر رام اللہ کے قریب صہیونی بستی نیس زیونا میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں کار سوار صہیونی آبادکار شدید زخمی ہو گیا۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ زخمی ہونے والے صہیونی کو اسرائیلی "کپلن” اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہےجبکہ قابض پولیس نے دھماکے کی چھان بین شروع کر دی ہے اور حادثے کے پس منظر کا جائزہ لینے کے لیے نتائج جمع کرنا شروع کر دیے ہیں۔