• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی فوج نے الشیخ جراح کے فلسطینی خاندان کا گھر مسمار کر دیا

بدھ 19-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے الشیخ جراح کے فلسطینی خاندان کا گھر مسمار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کی جانب سے فلسطینی خاندان کوان کے آبائی گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسماری کے نوٹس جاری کیے گئےتھے جس کے نتیجے میں مکان کے مالک نے گھر کی جبری انہدامی کے خلاف خود کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی اور مسماری سے صاف انکار کر دیا تھا۔

ذرائع کے مطابق صمقبوضہ بیت المقدس کے پڑوس میں واقع الشیخ جراح محلےمیں شب 3 بجے، سیکڑوں اسرائیلی قابض افواج نےعلاقے  کا محاصرہ کیا اور  فلسطینی شہری  سلحیہ جس نے صہیونی فوج کے ہاتھوں اپنےقانونی  گھر کی مسماری کے خلاف خود سوزی کی دھمکی دی تھی کے گھرکی مسماری کا کام شروع کردیا۔

صہیونی فوج نے اپنی اس جارحانہ کارروائی کے دوران گھر کے مالکان اوربچوں کو  حراست میں لے لیا تاکہ  فلسطینی اپنے گھر کے گرائے جانے  کے خلاف خود کو آگ لگانے کی دھمکی پر عمل درآمد نہ کرسکے ، البتہ اسرائیلی قابض فوج نے سلحیہ کے گھر کو مکمل طور پر کھنڈر میں تبدیل کر کے اپنی برتری کا بھر پور اظہار کیااور گھر کے رہائشی 3 خاندانوں کو کھلے آسمان کے نیچے رہنے پر مجبور کر دیا۔

واضح رہےکہ قابض فوج کی جانب سے فلسطینی خاندان کوان کے آبائی گھر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسماری کے نوٹس جاری کیے گئےتھے جس کے نتیجے میں مکان کے مالک نے گھر کی جبری انہدامی کے خلاف خود کو آگ لگانے کی دھمکی دی تھی اور مسماری سے صاف انکار کر دیا تھا۔

Tags: الشیخ جراحصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی خاندانگھر مسمارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.