• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں فلسطینی اسیر نے  احتجاجی بھوک ہڑتال ختم کردی

منگل 18-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں فلسطینی اسیر نے  احتجاجی بھوک ہڑتال ختم کردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قیدی کلب کے مطابق  اسیر نے صہیونی جیل انتظامیہ کو اپنے مطالبات کی ایک فہرست دی ہے جن میں قیدی پر عائد بے جا پابندیوں کو ختم کرنے اور ان کے حالات کو بہتر کرنے کےمطالبے کے ساتھ اسیرکو اپنے رشتہ داروں سے ملاقات  بھی شامل ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی برائے اسیران کے وکیل کریم عجوہ کے جاری بیان کے مطابق صہیونی جیل میں قید فلسطینی اسیر محمد العارضہ نےاپنی انتظامی حراست کے خلاف 4 روز سے جاری احتجاجی بھوک ہڑتال کو جیل انتظامیہ کے غیر انسانی سلوک کے خاتمے کے مطالبے پر   مہلت دینے پر معطل کر دی ہے۔

قیدی  کلب کے مطابق  اسیر نے صہیونی جیل انتظامیہ کو اپنے مطالبات کی ایک فہرست دی ہے جن میں قیدی پر عائد بے جا پابندیوں کو ختم کرنے اور ان کے حالات کو بہتر کرنے کےمطالبے کے ساتھ اسیر پر اپنے رشتہ داروں سے ملاقات، جیل کی اسپتال سے فائدہ اٹھانے، سردیوں میں بجلی کے ہیٹر کے استعمال کر نا شامل ہے۔

واضح رہے کہ صہیونی ریاست اسرائیل کی فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے  کیلیے بنائی جانے والی جیلوں میں قیدیوں پربلا جواز  پابندیوں کے ساتھ ان پر بھاری جرمانے عائد کیے جاتے ہیں جبکہ شدید سردی اور گرمی کے دنوں میں موسمی تبدلیوں کو بھی قیدیوں پر ظلم کرتے ہوئے انہیں غیر انسانی ماحول کا نشانہ بناکر کال کوٹھڑیوں میں قیدرکھا جاتا ہے۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالاسرائیلی جیلیںصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی اسیرقیدی کلبمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.