• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکہ میں فلسطینیوں کے حق میں مہم کا آغاز

پیر 17-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکہ میں فلسطینیوں کے حق میں مہم کا آغاز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مہم کے ذریعے امریکی کانگریس کے اراکین سے کسی ایسے قانون کی حمایت میں ووٹ نہ دینے کی اپیل کی  جوصہیونی ریاست  کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی حوصلہ افزائی  کرےاس کے تنظیم نے اسرائیل سے ہر قسم کے سفارتی، تجارتی اور تحقیقی تعلقات کے خاتمے پر بھی زور دیا۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکہ میں فلسطینی حقوق کی تنظیم (یو ایس سی پی آر) کی جانب سے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی انکے گھروں سے جبری بے دخلی کےخلاف ایک مہم کا آغاز کیا گیا جس میں امریکہ کے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات ختم کر نے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

 مہم کے ذریعے امریکی کانگریس کے اراکین سے کسی ایسے قانون کی حمایت میں ووٹ نہ دینے کی اپیل کی  جوصہیونی ریاست  کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی حوصلہ افزائی  کرےاس کے تنظیم نے اسرائیل سے ہر قسم کے سفارتی، تجارتی اور تحقیقی تعلقات کے خاتمے پر بھی زور دیا۔

تنظیم کی جانب سے جاری کردہ اور کانگریس کے اراکین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بل میں ایسی زبان استعمال کی گئی ہے جو فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت سے متعلق اظہار رائے کی آزادی پر پابندیاں عائد کر سکتی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی مہم برائے فلسطینی حقوق یو ایس سی پی آر ان امریکی اداروں میں سے ایک ہے جو فلسطینیوں کے حقوق کی وکالت کے لیے سرگرم ہیں۔

Tags: امریکہصہیونیئزمفلسطینفلسطینی حقوق کی تنظیممہم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.