• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سوشل میڈیا: فلسطینی نیوز نیٹ ورک اکاؤنٹ بند

پیر 17-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
سوشل میڈیا: فلسطینی نیوز نیٹ ورک اکاؤنٹ بند
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) القسطال نے نشاندہی کی کہ فلسطین کے حامی نیٹ ورکس سوشل میڈیا پر اس طرح کی پابندیاں کوئی نئی نہیں ہیں اور یہ ادارے ایک عرصے سے فلسطینی اکاؤنٹس کو حذف اور غیر فعال کر رہے ہیں تاہم فلسطینی کارکن اور نیٹ ورکس سوشل میڈیا پرقابض صہیونی جارحیت  کا مکروہ چہرہ دکھاتا رہے گا۔

مقبوضہ بیت المقدس  میں  سوشل میڈیا ایپ(TikTok )کی ویڈیو پر مشتمل نیٹ ورکنگ سروس سے متعلق ایک معروف فلسطینی نیٹ ورک مرکز القسطال نے گذشتہ روز اعلان کیا کہ ٹک ٹاک نے فلسطین  کی حمایت سےمتعلق  مواد  کے پرچار کر نے اور اسرائیلی مظالم  کی نشاندہی کرنے پر ان کا  اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔

القسطال کے مطابق 2021 میں بھی یہ اکاؤنٹ بند کیا گیا تھا تاہم اسے دوبارہ بحال کرنے میں کامیاب رہا تھا جبکہ نومبر 2021 میں فیس بک کی جانب سے ان  کے پیج کو بھی بلاک کر دیاگیا۔

القسطال نے نشاندہی کی کہ صہیونی حکام چاہتے ہیں کہ ظلم دکھائی نہ دے لیکن ہم فلسطینی کاز کو کوریج اور دستاویزی شکل دیتے رہیں گے اور اسرائیل کی طرف سے فلسطینی بیانیے کو دبانے کے خلاف سختی سےکھڑے رہیں گے۔

واضح رہے کہ صدا سوشل سینٹر، فلسطینی ڈیجیٹل رائٹس آرگنائزیشن جو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فلسطینی بیانیہ کی حفاظت اور خلاف ورزیوں کی نگرانی کرتی ہے کے مطابق صرف 2020 کے دوران فلسطینی مواد کے خلاف 1200 سے زیادہ خلاف ورزیوں کی رپورٹنگ  کی گئی جس میں ٹیوٹر ، انسٹاگرام ، یوٹیوبہیں البتہ  فیس بک سر فہرست ہے۔

Tags: القسطال نیٹ ورکٹک ٹاکسوشل میڈیاصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.