• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

ہفتہ 15-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج نے 7 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے بیت فجر قصبےسے ایک سابق قیدی کو حراست میں لیا جبکہ دیگر کو مختلف علاقوں سے وحشیانہ تشدد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب نےگذشتہ روز  اپنے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نےعلی الصبح بیت الحم شہر سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سات فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

قیدی کلب نے تصدیق کی کہ صہیونی فوج کی جانب سے بدترین تشدد کے دوران جن افراد کو گرفتار کیا ان کا تعلق دھیشہ پناہ گزین کیمپ سے تھا جبکہ ان گرفتار شدگان میں  ایک 17 سالہ نابالغ نوجوان  اورایک سابق قیدی بھی شامل ہےقابض فوج نے  انہیں ان کے گھروں پر چھاپہ مارنے کے بعد حراست میں لیا۔

صہیونی فوج نے بیت فجر قصبےسے ایک سابق قیدی کو حراست میں لیا جبکہ دیگر کو مختلف علاقوں سے وحشیانہ تشدد کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی فوج گھر گھر چھاپہ مار کارروائیاں کر کے بے گناہ فلسطینیوں کو اغوا کر رہی ہےاور فلسطینیوں کی املاک کو تباہ کر رہی ہے۔

Tags: دھیشہ پناہ گزین کیمپصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینیقیدی کلبمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.