• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کے مابین ڈیل

ہفتہ 15-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی حکام اور فلسطینی اتھارٹی کے مابین ڈیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں رام اللہ، طولکرم اور قلقیلیہ کے علاقوں میں 72 ایسے دیہاتایسے ہیں کہ جہاں فضلہ کو ٹھکانے نہیں لگایا جاتاجس کے بعد  اس منصوبہ بندی کے مطابق فلسطینی کچرے سے پاک شہر حاصل کر لیں گے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی اور قابض اسرائیل کے درمیان فلسطینی علاقوں میں صحت و صفائی سے متعلق ڈیل طے پا گئی ہے  جس کے مطابق صہیونی حکام اس  تعاون کےتحت مغربی کنارے کے 72 چھوٹے فلسطینی دیہاتوں میں فضلہ جمع کرنے کے نظام  کو بہتر بنانے کے لیے مالی معاونت کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ فلسطین میں  رام اللہ، طولکرم اور قلقیلیہ کے علاقوں میں 72 ایسے دیہاتایسے ہیں کہ جہاں فضلہ کو ٹھکانے نہیں لگایا جاتاجس کے بعد  اس منصوبہ بندی کے مطابق فلسطینی کچرے سے پاک شہر حاصل کر لیں گے اور لاکھوں لوگ فضلے سے نجات پا کرآگ اور کالے زہریلے دھوئیں سے پاک صاف ہوا میں سانس لینے کی صلاحیت دوبارہ حاصل کر لیں گے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے 28 لاکھ رہائشیوں میں سے 2 لاکھ چھوٹے دیہاتوں میں رہنے والے فلسطینی ہیں جن کی میونسپل انتظامیہ اس کمیٹی پر منحصر ہے جس کے پاس آمدنی کے ذرائع اور صلاحیت نہیں ہےاور وہ غربت کی لکیر  سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Tags: ڈیلرام اللہصدر محمود عباسصہیونی حکامصہیونیئزمطولکرمفلسطینی اتھارٹیقلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.