• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 22 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیو نی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدد افراد زخمی

ہفتہ 15-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیو نی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال، متعدد افراد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) النقب میں فلسطینی شہریوں کی تعداد کا تخمینہ 300,000 ہے، جو اپنی 5 فیصد اراضی پر رہتے ہیں، جن میں سے 95 فیصد ان کا کہنا ہے کہ 1948 سے اسرائیلی قبضے نے ضبط کر رکھا ہے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے النقب میں قابض صہیونی فوج نے صہیونہی آبادکاری کے خلاف پر امن احتجاج کر نے والے فلسطینی مظاہرے کو دبانے کے لیے وحشیانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ربر کی خول والی دھاتی گولیوں چلائیں اور بندوق کے بٹوں ، لاٹھیوں سے شہریوں کو لہو لہان کر دیا۔

مقبوضہ علاقوں میں عرب اقلیتوں کے حقوق کے قانونی مرکز، عدلہ نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی قابض فوج نے عرب لباس میں ملبوس مظاہرین کی بڑی تعداد کو گرفتار بھی کیااوربدترین تشدد سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔

بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ النقب  میں فلسطینیوں نے مظاہرے کو منظم کرنے کے لیے ’قابض ریاست کی  پولیس سے پیشگی اجازت بھی لی تھی تاہم صہیونی پولیس نے مظاہرے کے شروع ہونے سے پہلے ہی فلسطینیوں کو تشدد کے ذریعے  منتشر کر دیاجبکہ حراست میں لیے گئے مظاہرین کی صحیح تعداد کو  بھی خفیہ رکھاہے۔

خیال رہے کہ النقب میں فلسطینی شہریوں کی تعداد کا تخمینہ 300,000 ہے، جو اپنی 5 فیصد اراضی پر رہتے ہیں، جن میں سے 95 فیصد ان کا کہنا ہے کہ 1948 سے اسرائیلی قبضے نے ضبط کر رکھا ہے۔

Tags: النقبصہیو نی فوجصہیونیئزمعرب اقلیتفلسطینی مظاہرینقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.