• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی علاقوں میں صہیونی آبادکاروں کی شرانگیزی، سڑکیں بلاک کردیں

جمعہ 14-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی علاقوں میں صہیونی آبادکاروں کی شرانگیزی، سڑکیں بلاک کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سبسطیہ گاؤں  کے کونسل سربراہ محمد عظیم نے بتایا کہ آباد کاروں نے سڑکوں پر جمع ہوکرفلسطینیوں پر پتھراؤ کیا جبکہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو ان سڑکوں پر گاڑی چلانے سے روکا اور آباد کاروں کو سڑکیں بند کرنے، ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت دی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز صہیونی انتہا پسندوں کے منظم گروہ کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کی سڑکوں پر فلسطینیوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹیں کھڑی کر دیں اور صہیونی فوج کی حفاظت میں شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے الناقورہ اور سبسطیہ کے دیہات کی طرف جانے والی بائی پاس سڑکوں کو بند کر دیا۔

سبسطیہ گاوں  کے کونسل سربراہ محمد عظیم نے بتایا کہ آباد کاروں کے ایک بڑا گروپ نے ان سڑکوں پر جمع ہوکرفلسطینیوں پر پتھراؤ کیا جبکہ اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں کو ان سڑکوں پر گاڑی چلانے سے روکا اور آباد کاروں کو سڑکیں بند کرنے اور ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت دی۔

Tags: الناقورہ گاؤںسبسطیہ گاؤںصہیونی آبادکارصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.