• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اقوام متحدہ کا صہیونی جیل سے فلسطینی بچے کی فوری رہائی کا مطالبہ

جمعہ 14-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 اقوام متحدہ کا صہیونی جیل سے فلسطینی بچے کی فوری رہائی کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے کے مطابق کینسر کی بیماری اور ایک بڑی سرجری سے گزرنے والا یہ بچہ شدید تکلیفوں کے درمیان قید کاٹ رہا ہے اور اس کی حالت کے پیش نظر اس کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کےپناہ گزینوں کیلیے انسانی حقوق کے ادارے اونروا  کی جانب سے اسرائیل کی صہیونی جیل میں قید شدید بیمارفلسطینی بچہ  امل نخلہ کی انسانی بنیادوں پر فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

امل معمر نخلہ جلازون پناہ گزین  کیمپ سے تعلق رکھنے والا 17 سالہ فلسطینی بچہ جسے اسرائیلی فورسز نےبغیر کسی جرم یا الزام کے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت  21 جنوری 2021 کو گرفتارکیا  اور پھر مئی 2021 میں انتظامی حراست میں چار ماہ کی توسیع کے بعد ستمبر 2021 میں مزید چار ماہ کے لیے توسیع کر دی گئی۔

اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے کے مطابق کینسر کی بیماری اور ایک بڑی سرجری سے گزرنے والا یہ بچہ شدید تکلیفوں کے درمیان قید کاٹ رہا ہے اور اس کی حالت کے پیش نظر اس کی فوری رہائی ہونی چاہیے۔

واضح رہے کہ صہیونی  حراست  کے دوران فلسطینی بچے سے اہل خانہ کی چند مرتبہ ملاقات کرائی گئی جس میں اس کے خاندان  نے مشاہدہ کیا کہ امل کو بات کرنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا تھاجو اس کی روز بروز بگڑتی کیفیت کو ظاہر کر رہا ہے۔

Tags: اقوام متحدہاونرواجلازون پناہ گزین  کیمپصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی بچے کی رہائیمطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.