• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی طرح صہیونی فوج میں بھی خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان

جمعرات 13-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بھارت کی طرح صہیونی فوج میں بھی خودکشی کا بڑھتا ہوا رجحان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی قابض فوج کی طرح مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی بھارتی قابض  حکومت کےاہلکار بھی آئے دن کشمیری مسلمانوں پر مظالم ڈھاتے رہنے کے بعد خود ذہنی اذیتوں کا شکار ہوکر اپنے ہی سرکاری ہتھیاروں سے اپنی جان لے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست اسرائیل میں افرادی قوت کے محکمہ نے 2021 کے اختتام پر اپنی جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ ایک  سال کے اندر 11 فوجیوں نےذہنی دباؤ کے باعث  خودکشی کرلی،البتہ بیماری اور فوجی آپریشنوں کے دوران  بشمول ارادے پر عمل کر کے موت کے منہ میں جانے والے 31 صہیونی فوجی دنیاسے رخصت ہوئے۔

واضح رہے کہ قابض فوج کی طرح مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی بھارتی قابض  حکومت کےاہلکار بھی آئے دن کشمیری مسلمانوں پر مظالم ڈھاتے رہنے کے بعد خود ذہنی اذیتوں کا شکار ہوکر اپنے ہی سرکاری ہتھیاروں سے اپنی جان لے رہے ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ دس برسوں کے دوران گیارہ سو سے زائدکشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے خود اپنی جان لی ہے۔

Tags: بھارتصہیونی فوجقابض ریاست اسرائیلمقبوضہ جموں و کشمیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.