• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی پولیس  کی پر تشدد کارروائی میں خواتین بھی گرفتار

بدھ 12-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی پولیس  کی پر تشدد کارروائی میں خواتین بھی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی  پولیس نے فلسطینی باشندوں کو  براہ راست ربر کی دھاتی گولیوں کانشانہ بنایا  اور دستی بموں کا استعمال کیا جس کے باعث 6 فلسطینی زخمی ہوگئے اورکم سے کم  16 کو حراست میں لے لیا گیا جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب مقبوضہ فلسطین کےجزیرہ النقب کے  علاقے الاطرش میں صہیونی پولیس کی بھاری نفری نے فلسطینی اراضی کو صہیونیوں کے حوالے کر نے سے انکار کر تے ہوئے دھرنا دیا جس کے نتیجے میں قابض اسرائیلی پولی س نے دھرنے کے شرکاء کو تشدد کیا اور گھروں میں  داخل ہوکر مرد و عورت میں تفریق کیے بغیر درجنوں افراد کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض صہیونی پولیس کے اس بہیمانہ  اقدام کے نتیجے میں فلسطینی  نوجوانوں کی جانب سے جوابی  حملے کیے گئے اورگھروں  میں داخل ہونے والی  صہیونی  پولیس پرپتھراؤ  کیا۔

پولیس نے فلسطینی باشندوں کو  براہ راست ربر کی دھاتی گولیوں کانشانہ بنایا ہینڈ گرینڈ کا استعمال کیا جس کے باعث 6 فلسطینی زخمی ہوگئے اورکم سے کم  16 کو حراست میں لے لیا گیا جن میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ قابض صہیونی حکومت کے اہلکار بغیر کسی وجہ کے فلسطینی علاقوں میں داخل ہو کر فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے گرافتار کر ے ہیں اور کالعدم تنظیم سے تعلق کےبے بنیاد الزامات لگا کر انہیں نامعلوم صہیونی تفتیشی مراکز میں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔

Tags: الاطرش قصبہجزیرہ النقبصہیونی پولیسصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.