• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شیمون پرز جھوٹے انسان ہیں، مسز اردگان

منگل 20-07-2010
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

palestine_foundation_pakistan_emine-erdogan-wife-of-tayyip-erdogan-turkish-prime-minister

فارس نیوز ایجنسی نے اسرائیلی اخبار "ہارٹز” سے نقل کرتے ہوئے خبر دی ہے کہ ترکی کے وزیراعظم رجب طیب اردگان کی بیگم امینہ اردگان نے اسرائیلی صدر شیمون پرز کو ایک جھوٹا انسان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیوس اجلاس میں مظلوم فلسطینی عوام کے بارے میں انکی جھوٹی باتوں کے باعث وہ رو پڑی تھیں۔ بیگم امینہ اردگان انقرہ میں فلسطینی خواتین سے ملاقات کے دوران ان سے خطاب کر رہی تھیں۔ انہوں نے 2009 کے ڈیوس اجلاس میں اپنے شوہر رجب طیب اردگان کے ردعمل کو سراہا اور کہا کہ میں سوچ رہی تھی کہ ایک ایسا شخص ہونا چاہئے جو شیمون پرز جیسے جھوٹے انسان کو مزید جھوٹ بولنے سے روکے۔ یاد رہے کہ اسرائیلی صدر شیمون پرز نے اس اجلاس میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو حق بجانب قرار دیا جس پر ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اجلاس کو ترک کر دیا۔ بیگم امینہ اردگان نے کہا کہ شیمون پرز نے دنیا میں جھوٹ بولنے کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.