• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنین میں صہیونی زندانوں میں  قید فلسطینیوں کے لیے مظاہرہ

بدھ 12-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنین میں صہیونی زندانوں میں  قید فلسطینیوں کے لیے مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات نہ کرانے پر بھی احتجاج کیا اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جیلروں کے انسانیت سوز سلوک کو رکوائے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں جنین شہر کے فلسطینی باشندوں نے صہیونی جیلوں میں قید بے گناہ فلسطینیوں جن میں بالخصوص اسیر ناصر ابو حمید کے ساتھ اظہار یکجہتی اور آزادی کیلیے مظاہرہ کیا، مظاہرین میں صیہونی جیلوں سے رہائی پانے والے سابق اسیران سمیت بڑے پیمانے پر عوام نے شرکت کی۔

مظاہرے کے شرکاء فلسطینیوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی اداروں سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی قیدیوں کو رہا کرانے کی ہر ممکن کوشش کریں اور اس سلسلے میں غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالیں۔

فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں سے ان کے اہل خانہ کو ملاقات نہ کرانے پر بھی احتجاج کیا اور عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ جیلروں کے انسانیت سوز سلوک کو رکوائے جس میں بیمار قیدیوں کی علاج میں مجرمانہ غفل بھی شامل ہےاور انہیں طرح طرح سے تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

خیال رہے کہاسرائیلی جیلوں میں  ہزاروں کی تعداد میں بے گناہ  فلسطینی قید ہیں جن کو نہایت دشوار حالات کا سامنا ہے اور فلسطینی قیدیوں میں بعض جان لیوا بیماریوں میں بھی مبتلا ہیں جن میں کینسر کے مریض ناصر ابو حمید کی حالت خطرناک حد تک خراب ہے۔

Tags: جنینصہیونی  زندانصہیونیئزممظاہرہمقبوضہ فلسطینمقبوضہ مغربی کنارہناصر ابو حمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.