(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ذرائع نے بتایا کہ اونروا اور RVF کے غزہ کے پسماندہ خاندان جو اب پانی کے ٹرکوں کے ذریعے فراہم کردہ بوتل کے پانی پر انحصار کرتے ہیں جو مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ مضر صحت بھی ہے کیلیے جلد ہی امارات کے ساتھ اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے واشنگٹن (RVF) نامی بین الاقوامی ادارے کے ساتھ مالی قیادت کے تحت مقبوضہ فلسطینی محاصرہ زدہ علاقہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 230,000 طلباء اور اساتذہ کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل ہوگی۔
اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کے زیر انتظام متحدہ عرب امارات غزہ میں 125 اسکولوں کو صاف پانی فراہم کرنے کے لیے بجلی پیدا کرنے والے قابل تجدید توانائی کے ذریعے پانی صاف کرنے کے یونٹ اور شمسی توانائی کے نظام کے فروغ کاکام سر انجام دیں گے جس سے پانی کے بحران کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔
ذرائع نے بتایا کہUNRWA اور RVF کے غزہ کے پسماندہ خاندان جو اب پانی کے ٹرکوں کے ذریعے فراہم کردہ بوتل کے پانی پر انحصار کرتے ہیں جو مہنگا ہونے کے ساتھ ساتھ مضر صحت بھی ہے کیلیے جلد ہی امارات کے ساتھ اس معاہدے کو حتمی شکل دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔