• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا، فلسطینیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں

منگل 11-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں کا مسجد اقصٰی پر دھاوا، فلسطینیوں اور فوج کے درمیان جھڑپیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے موقع پر فلسطینیوں نے اپنے بیان میں کہا کہ صہیونی آبادکار مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے مخصوص حصے پر قبضہ کر نا چاہتے ہیں جو کسی صورت منظور نہیں کیا جاسکتا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج کی سرپرستی میں  شرپسند اسرائیلی آبادکاروں کے ایک منظم گروہ نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور صہیونی فوج نے جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوکرشرپسند عناصر  کی حفاظت کرتے ہوئے  مسجد کی حرمت کو پامال کیا۔

صہیونی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر مذہبی اشتعال انگیز نعرے لگا ئے اور یہودی مذہب کے تحت تلمودی رسومات ادا کیں جس کے نیجے میں فلسطینی باشندوں نے بھی مشتعل ہوکر مسلمانوں کے حصے سے نکالنے کیلیے آبادکاروں پر پتھراؤ کیا۔

صہیونی آبادکاروں پر پتھراؤ کے ساتھ ہی اسرائیلی فوج اورفلسطینی میں زبر دست جھڑپوں کا آغاز ہوگیا جس میں درجنوں فلسطینی زخمی جبکہ 5 کو صہیونی فوج نے گرفتار کر لیا۔

جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے موقع پر  فلسطینیوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونی آبادکار مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے مخصوص حصے پر قبضہ کر نا چاہتے ہیں جو کسی صورت منظور نہیں کیا جاسکتا۔

Tags: اسرائیلی فوججھڑپیںصہیونی آبادکارفلسطینیمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.