• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے، حماس

پیر 10-01-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسماعیل ہنیہ  نے کہا کہ ہمیں اپنے وطن اور اپنے ملک میں واپس جانا ہوگا  جہاں سے ہمیں نکالا گیا  دوسر ی جانب تحریک کیلیے فلسطینی قیدیوں کا مسئلہ ایک قومی مسئلہ ہےجسے امتیازی حیثیت حاصل ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نےفلسطینی پر اسرائیلی تسلط کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین صرف فلسطینیوں کا ہے اور اس سرزمین پر صیہونی دشمن کا کوئی مستقبل نہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے وطن اور اپنے ملک میں واپس جانا ہوگا  جہاں سے ہمیں نکالا گیا  دوسر ی جانب تحریک کیلیے فلسطینی قیدیوں کا مسئلہ ایک قومی مسئلہ ہےجسے امتیازی حیثیت حاصل ہے۔

انہوں نے کہا کہ قیدیوں کے تبادلے کے لیے حماس کی کوششیں جاری رہیں گی اور صہیونی حکام سے کوئی بھی ڈیل فلسطینی  قیدیوں کی رہائی سے ہی منسوب ہوگی۔

اسماعیل  ہنیہ نے تحریک حماس کے بانی شہید الشیخ احمد یاسین کے حوالے سے کہا کہ وہ مہربان شخصیت تھے ان سے قریب 40 سال قبل ملاقات میں بہت کچھ سیکھنے کو ملااور نسل کی جنگ سے مستقبل کی جنگ جیتی جاتی ہے یہ واضح ہوا ، اس کے ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ  یہ جنگ وہ لوگ جیت سکتے ہیں جن میں مزاحمت کا جذبہ ہو۔

Tags: اسماعیل ہنیہالشیخ احمد یاسینحماسفلسطینفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.