• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں ایک اور شہری صہیونی فوج کے نشانےپر

پیر 10-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں ایک اور شہری صہیونی فوج کے نشانےپر
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج کی اس پر تشدد کارروائی کے خلاف فلسطینی شہریوں نے بھی غوش عتصیون نامی صہیونی آبادکاروں کی بستی کے قریب اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی اور ان پر پٹرول بم پھینکے۔

ذرائع کے مطابق قابض صہیونی فوج نے ایک اور فلسطینی پر براہ راست گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں فلسطینی سینےپر گولی لگنے سے شدید زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا۔

صہیونی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں خربثا المصباح کے مقام پرالقریہ پل کے نزدیک کھڑاتھا کہ  قابض اسرائیلی فوج نےبلا جواز فلسطینی پر براہ راست گولیاں چلائیں۔

صہیونی فوج کی اس پر تشدد کارروائی کے خلاف فلسطینی شہریوں نے بھی غوش عتصیون نامی صہیونی آبادکاروں کی بستی کے قریب اسرائیلی فوج پر سنگ باری کی اور ان پر پٹرول بم پھینکے تھے۔

Tags: 'غوش عتصیون'صہیونی آبادکار بستیصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.