• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، 4 صہیونی زخمی

ہفتہ 08-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، 4 صہیونی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی شہریوں کی سنگ باری کے نتیجے میں چار یہودی آباد کارشدید زخمی ہوگئے جس کے بعد صہیونی فوج نے علاقے کا گھراؤ کر لیا اور جھڑپوں کو روکنے کیلیے آنسو گیس کے شیل پھینکے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کےشہر الخلیل میں یہودی کالونی غوش عتصیون کے نزدیک فلسطینی باشندوں اور صہیونی آبادکاروں کے مابین زبردست جھڑپیں ہوئیں جن میں دونوں جانب سے بدترین پتھراؤ کیا گیا تاہم فلسطینی شہریوں کی سنگ باری کے نتیجے میں چار یہودی آباد کارشدید زخمی ہوگئے جس کے بعد صہیونی فوج نے علاقے کا گھراؤ کر لیا اور جھڑپوں کو روکنے کیلیے آنسو گیس کے شیل پھینکےالبتہ اس دوران فلسطینیوں کی سنگ باری سے صہیونیوں کی 3  گاڑیاں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں ۔

خیال رہے کہ ایک روز قبل  نابلس میں العقربانیہ کے مقام پر صہیونی آباد کاروں نے ایک  48 سالہ خاتون شفیقہ فائز بشارات کو اپنی تیز رفتار گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کردیا تھا۔

Tags: الخلیلصہیونی آبادکارصہیونی زخمیفلسطینمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.