• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 4 ماہ بعد 2 فلسطینی بچے  رہا

جمعرات 06-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 4 ماہ بعد 2 فلسطینی بچے  رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے حراست کے دوران بچوں کو ان کے خاندان سے ملاقات پر پابندی عائد کی جس کے نتیجے میں صہیونی قید میں 4 ماہ تک خوف وحراس کے درمیان اسرائیلی جیلروں کے ناروا سلوک کا نشانہ بنتے رہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے ہاتھوں گھر گھر تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران بغیر کسی جرم کے حراست میں لیے گئے 2 فلسطینی بچےفارس اور محمد عبید  جن کی عمریں15 سے 16 سال کے درمیان ہیں رہا کر دیے گئے ۔

صہیونی فوج نے حراست کے دوران بچوں کو ان کے خاندان سے ملاقات پر پابندی عائد کی جس کے نتیجے میں صہیونی قید میں 4 ماہ تک خوف وحراس کے درمیان اسرائیلی جیلروں کے ناروا سلوک کا نشانہ بنتے رہے اس کے ساتھ ساتھ ان بچوں کو جیل انتظامیہ نے بغیر کسی وجہ کے بھوکا رکھا اور بے گار مشقت  کروائی جبکہ فلسطینیوں سے نفرت کی پاداش میں   شدت پسندانہ اقدامات کرتے ہوئے انہیں  تشددکا نشانہ بھی بنایا۔

Tags: اسرائیلی جیل انتظامیہصہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی بچےقابض فوجمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.