• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے علاقوں  کو بھی نشانہ بنالیا

جمعرات 06-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی اتھارٹی کے علاقوں  کو بھی نشانہ بنالیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  قابض فوج کے اس حملے کے بعد  فلسطینی اتھارٹی کے فوج کے فول پروف سیکیورٹی مقامات جہاں فلسطینی ایوان صدر، کابینہ ہاؤس اور مختلف ممالک کے سفارت خانے واقعے ہیں کو بھی اب غیر محفوظ قرار دیا جارہا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے اطراف میں دھاوے بولے اور فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کرتلاشی لی۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کےشہر رام اللہ میں قائم ہیڈ کواٹر کے اطراف کے مقامات پرفلسطینی  گھروں پر حملے کیے اور شہریوں کے گھروں کو نشانہ بنایااور لاشی کے دوران رہائشیوں کو بدترین تشدد کیا ۔

قابض فوج کے اس حملے کے بعد  فلسطینی اتھارٹی کے فوج کے فول پروف سیکیورٹی مقامات جہاں فلسطینی ایوان صدر، کابینہ ہاؤس اور مختلف ممالک کے سفارت خانے واقعے ہیں کو بھی اب غیر محفوظ قرار دیا جارہا ہے۔

قابض اسرائیلی فوج کے اس بلا جواز حملے کے نتیجے میں فلسطینی باشندوں نے بھی صہیونی فوج پر پتھراؤ کیا اور جھڑپوں کا آغاز ہو گیا اور قابض فوج نے فلسطینیوں کو منتشر کر نے کے لیے صوتی بموں اور آنسوگیس کی شیلنگ کی۔

اسرائیلی فوج کی اس جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں نے اتھارٹی  کے دفتر کے سامنے دھرنا دیا اور اسرائیل سمیت فلسطینی اتھارٹی کے خلاف شدید نعرے لگائے۔

Tags: آنسو گیس شیلنگرام اللہصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی اتھارٹیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.