• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

یواین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی روک تھام کیلیے کارروائی کرائے،  وزیر اعظم عمران خان

جمعرات 06-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
یواین مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کی روک تھام کیلیے کارروائی کرائے،  وزیر اعظم عمران خان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عمران خان نے حق خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیااوراقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ استصواب رائے کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وعدہ پورا کرے اور بھارتی تسلط  سے کشمیر کو آزاد کرائے۔

اطلاعات کے مطابق کشمیریوں  کے یوم حق خود ارادیت کے موقع پروزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری بھارتی قبضے کو مستردکرتے ہیں اوراس کے ظلم وجبر کے خلاف مزاحمت جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ  بھارت میں  نریندر مودی کی ہندوتواحکومت مقبوضہ جموں وکشمیر کی متنازعہ حیثیت اور علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں، بین الاقوامی انسانی قوانین اور چوتھے جنیوا کنونشن سمیت بین الاقوامی معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔

 عمران خان نے حق خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کی حمایت جاری رکھنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیااوراقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کے ساتھ استصواب رائے کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وعدہ پورا کرے اور بھارتی تسلط  سے کشمیر کو آزاد کرائے۔

Tags: بھارتی جنگی جرائمجنیوا کنوینشنمقبوضہ کشمیروزیر اعظم عمران خانیواینیوم حق خود ارادیت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.