• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

صہیونی ریاست میں ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر

بدھ 05-01-2022
in Uncategorized, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں ایک بار پھر کورونا کی شدید لہر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست  میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہےجس کے نتیجے میں صرف ایک دن میں فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 20,429 ہو گئی ہے اور  کورونا انفیکشن کی کل تعداد 1,376923 ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے کورونا وائرس کی یومیہ رپورٹ جاری کی گئی جس کے مطابق  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  اسرائیل میں کورونا وائرس کے 3,947 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 94 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی  ہے۔

واضح رہے  کہ صہیونی ریاست  میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہےجس کے نتیجے میں صرف ایک دن میں فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 20,429 ہو گئی ہے اور  کورونا انفیکشن کی کل تعداد 1,376923 ہو گئی۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستاسرائیل میں کوروناصہیونیئزمکورونا انفیکشنمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.