• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کی 43 سال بعد پاکستانی ایٹمی پروگرام کے خلاف سازش منظر عام پر

منگل 04-01-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کی 43 سال بعد پاکستانی ایٹمی پروگرام کے خلاف سازش منظر عام پر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  43 سال قبل  اسرائیل نے ان ملکوں کوخبردار کیا تھا کہ اگرجوہری ٹیکنالوجی فراہم کی گئی تو پاکستان بلاشبہ عالم اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست بن جائے گا جو دیگرمذاہب کے ماننے والوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوگا۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے نشریاتی ادارے یروشلم پوسٹ کی جانب سے گذشتہ روز جاری ایک رپورٹ  میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے43 سال قبل پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے خلاف ایک سازش  کے تحت  1980 کی دہائی میں پاکستان کوجوہری ٹیکنالوجی کی فراہمی روکنے کے لیے جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کو دھمکیاں دی تھیں‌ جس کے نتیجے  میں انہوں نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے جوہری ہتھیاروں کے پروگرام میں مدد کے لیے بھرپور طریقے سےرکاوٹیں ڈالیں۔

رپورٹ کے مطابق جرمنی اور سوئٹزرلینڈ میں‌ باقاعدہ ان کمپنیوں پرحملےکروائے گئےجس کا مقصد پاکستان کو بدنام کر نا اوراسے ایٹمی توانائی بننے میں مدد کے نتیجے میں دنیا کوپاکستان سے سخت نقصان  کے خطرات سے خوف زدہ کرنا تھا۔

واضح رہے کہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 43 سال قبل  اسرائیل نے ان ملکوں کوخبردار کیا تھا کہ اگرجوہری ٹیکنالوجی فراہم کی گئی تو پاکستان بلاشبہ عالم اسلام کی پہلی اسلامی ایٹمی ریاست بن جائے گا جو دیگرمذاہب کے ماننے والوں کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہوگا۔

Tags: "یروشلم پوسٹاسرائیلپاکستانی ایٹمی پروگرامجرمنیسوئٹزرلینڈصہیونیئزم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.