• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2021 فلسطینیوں کے لیے خونی ترین سال، رپورٹ

منگل 04-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
2021 فلسطینیوں کے لیے خونی ترین سال، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی فوج اور شرپسند عناصر کی جارحیت کا نشانہ بن کرگذشتہ سال غزہ بمباری سمیت دیگرکارروائیوں میں درجنوں  بچے اورخواتین زندگیوں سے محروم کر دیے گئے جبکہ شہری گرفتاری کےبعد نامعلوم  مقامات پر تشدد کے غیر انسانی سلوک کے باعث جان کی بازیاں ہار گئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کی جاری کر دہ ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 2021 مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے حوالے سے فلسطینیوں کے لیے خونی ترین سال قرار تھا جس میں اعداو شمار کے مطابق اسرائیلی قابض افواج اور غیر قانونی صہیونی آبادکاروں نے 357 فلسطینیوں کو پر تشددچھاپہ مار  کارروائیوں میں حراست کے دوران اور  بلا اشتعال فائرنگ سمیت دیگر حربوں سے شہید کیا۔

رپورٹ کے مطابق قابض صہیونی اہلکاروں اور شرپسند عناصر کے جارحانہ اقدامات کا نشانہ بن کرگذشتہ سال  79 بچے اور 69 خواتین بھی زندگیوں سے محروم کر دیے گئے اور درجنوں  شہری صہیونی فوج کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد  نامعلوم  مقامات پر تشدد کے غیر انسانی سلوک کے باعث جان کی بازیاں ہار گئے جبکہ ماہ مئی میں غزہ پر بمباری کے نتیجے میں بھی بچوں اور خواتین سمیت 200 سے زائد نہتے فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔

Tags: 2021صہیونیئزمغزہ بمباریفلسطینی شہیدقابض ریاست اسرائیلقابض صہیونی فوج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.