• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار کی سرکاری اسلحے سے خودکشی

منگل 04-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی اہلکار کی سرکاری اسلحے سے خودکشی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان تیزی سے بڑھتا جارہا ہے جس کے باعث جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 527تک جا پہنچی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ جموں و کشمیر پر قابض بھارت کے سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار نے سرینگر میں اپنے ہی سرکاری ہتھیار سے  خودکو گولی مار لی۔

ذرائع نے بتایا کہ بھارتی سی آ ر پی ایف کے  اہلکار نے کشمیر کے سرینگر کے علاقے کرن نگر میں واقع فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی البتہ بھارتی فورسز کی جانب سے خودکشی کی وجوہات پر جانچ پڑتال کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو جائے وقوعہ سے اہم معلومات اکھٹا کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں میں خودکشی کا رجحان تیزی سے بڑھتا جارہا ہے جس کے باعث جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 527تک جا پہنچی ہے۔

Tags: بھارتی فوجخودکشیسرینگرصہیونیئزممقبوضہ جموں وکشمیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.