• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے منظم گروپ کادھاوا  اور اشتعال انگیزی

منگل 04-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے منظم گروپ کادھاوا  اور اشتعال انگیزی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی محکمہ اوقاف کے مطابق صہیونی انتہا پسندوں کے سوچے سمجھے منصوبے کے نتیجے میں دونوں جانب سے جھڑپوں کے آغاز پر قابض فوج اور پولیس فلسطینی باشندوں کی گرفتاریاں عمل میں لا کر انہیں جیلوں میں طرح طرح کی  اذیتوں سے گزارتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ رو زفلسطینی محکمہ اوقاف کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی انتہا پسندوں نے اپنی  جماعت کے سربراہوں کی اپیل پرمسجد اقصیٰ پر یہودیوں کے مذہبی تہوار’عید الانوار‘ کے موقعے پر دھاوا بولااورپولیس کی سرپرستی میں  مسجد میں جمع ہو کر تلموی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی  کے دوران مقدسات کی بے حرمتی کی ۔

اسرائیلی طلبا اور انٹیلی جنس اہلکاروں سمیت دیگرانتہا پسندوں نے  قبلہ اول میں گھس کراشتعال انگیز چکر لگائےاور فلسطینی عبادت گزاروں میں اشتعال انگیزی پھیلانے  کی کوشش کی۔

 محکمہ اوقاف نے صہیونی آبادکاروں کے مسلسل جاری ان منظم دھاووں کے حوالے سےاپنے بیان میں  کہا  کہ اسرائیلی حکام اہلکاروں کی فول پروف سیکیورٹی میں جان بوجھ کر سینکڑوں یہودی آباد کاروں کو فلسطینیوں کے ساتھ تصادم کیلیے مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں اور مسلمانوں کے مذہبی اشتعال انگیزی پر ابھارتے ہیں۔

Tags: اشتعال انگیزیصہیونی آبادکارصہیونیئزمفلسطینی محکمہ اوقافمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.