• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بھوک ہڑتالی کی کسی بھی وقت موت کا خدشہ

منگل 04-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بھوک ہڑتالی کی کسی بھی وقت موت کا خدشہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی جیل میں فلسطینی کی اس حالت پر ان کے اہل خانہ شدید خوف کا شکار ہیں جبکہ فلسطینی  مزاحمتی تنظیمیں دیگر تنظیموں کےذریعے اسیر کی فوری رہائی کے لیے کوشاں ہیں۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی غیر قانونی قید کے خلاف اپنی رہائی کے لیےاحتجاجی بھوک ہڑتال کر نے والے فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش141 ویں دن بھی اپنے احتجاج سے دستبردار ہونے کیلیے تیار نہیں ۔

ذرائع نے بتایا کہ قابض حکام کی جانب ھشام کی رہائی کا فیصلہ تاحال جاری نہیں کیا گیا ہے جس کے بعد قیدی کی حالت شدید خرابی کی جانب گامزن ہے تاہم اسیر پر کومہ کی ابتدائی علامات ظاہر ہونا شروع ہوچکی ہیں اوروہ  اپنے خلاف اسرائیلی انتظامی حراست کو مسترد کرتے ہوئے آخری دم تک آزادی یا موت کے فیصلے پر قائم ہے۔

صہیونی جیل میں فلسطینی کی اس حالت پر ان کے اہل خانہ شدید خوف کا شکار ہیں جبکہ فلسطینی  مزاحمتی تنظیمیں دیگر تنظیموں کےذریعے اسیر کی فوری رہائی کے لیے کوشاں ہیں۔

خیال رہے کہ ھشام ابو ھواش کی 141 روز سےمسلسل جاری بھوک ہڑتال کے باعث ان کے اعصاب نے کام کر نا چھوڑدیا ہے اور وہ کسی بھی وقت موت کے خطرات سے دوچار ہیں۔

Tags: بھوک ہڑتالصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطینھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.