• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں 4 فلسطینی بچے اغوا

پیر 03-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج کے ہاتھوں 4 فلسطینی بچے اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی رہائشی علاقوں میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے بغیر کسی جرم کے نابالغ بچوں کو اغوا کر کے ان بچوں کے حوالے سے ہر قسم کی معلومات فراہم کر نے سے انکار کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض فوج نے بلا جواز 4 فلسطینی بچوں کو علیحدہ علیحدہ مقامات پر ان کے گھروں   سے حراست میں لے کرنامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

صہیونی فوج نے بچوں کو زبر دستی ان کے خاندان  کی مزاحمت کے باوجود انہیں گرفتار کیا اور خاندان کے دوسرے افراد کو بھی تشدد کیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے فلسطینی رہائشی علاقوں میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے بغیر کسی جرم کے نابالغ بچوں کو اغوا کر کے ان بچوں کے حوالے سے ہر قسم کی معلومات فراہم کر نے سے انکار کر دیا ہے جس پر اہل علاقہ کی جانب سے احتجاج جاری  ہے۔

Tags: اغواصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی بچےقابض فوجمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.