• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کویتی اخبار نے فلسطینی قوم کو 2021 کی  ہیرو قرار دے  دیا

پیر 03-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
کویتی اخبار نے فلسطینی قوم کو 2021 کی  ہیرو قرار دے  دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس رہنما نے کہا کہ کویتی اخبارکا  فلسطینی قوم کے قابض دشمن کے خلاف صبرو ثبات کوخراج تحسین پیش کرنا قابل تحسین اقدام ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی تحریک مزاحمت  حماس کی  جانب سے بیرون ملک شعبہ اطلاعات کے سربراہ ھشام قاسم نے کویت سے شائع ہونے والے ایک اخبار القبس  میں صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف لڑنے والے  بہادر فلسطینیوں اور تحریک  کو 2021 کے ہیرو قرار دیے جانے پر تشکر کا اظہار کیا اور اخبار کے ایڈیٹر ولید النصف کو لکھے گئے اپنے تشکرانہ خط میں کہا ہے کہ انہوں نے فلسطینی قوم کے دل جیت لیے ہیں۔

ھشام قاسم نے اپنے جاری کر دہ ایک بیان میں بھی کویتی اخبار کی فلسطینی قوم کی حمایت میں کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کویتی اخبارکا  فلسطینی قوم کے قابض دشمن کے خلاف صبرو ثبات کوخراج تحسین پیش کرنا، الشیخ جراح کے مقامی شہریوں کی ثابت قدمی اور مسجد اقصیٰ کے ساتھ ربط  و تعلق مستحکم کرنا قابل تحسین اقدام ہے۔

Tags: الشیخ جراححماسفلسطینی قومکویتکویتی اخبارمسجد اقصیٰھشام قاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.