• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج کے فلسطینی علاقوں میں چھاپے اور گرفتاریاں

ہفتہ 01-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج کے فلسطینی علاقوں میں چھاپے اور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے دونوں گرفتار شدگان فلسطینوں کو صہیونی فوج کی گاڑی میں ڈال کر اسرائیل کے بدنام زمانہ تفتیشی مرکز  منتقل کر دیا جس پر ان کے خاندان سمیت اہل علاقہ کی جانب سے صہیونی جیل کے سامنے احتجاج کیا  اور فلسطینیوں کو رہا کر نے کا مطالبہ کیا۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے الخلیل کے قصبے ادنامیں پر تشدد کا رروائی کر تے ہوئے فلسطینی شہری  اکرم الفیسی اور اسماعیل تمیزہ کواسلحے کی بنیاد پر گھروں سے باہر نکال کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے گھروں میں تلاشی کے بہانے  املاک کو توڑ پھوڑ کیا۔

قابض فوج نے دونوں گرفتار شدگان فلسطینوں کو صہیونی فوج کی گاڑی میں ڈال کر اسرائیل کے بدنام زمانہ تفتیشی مرکز  منتقل کر دیا جس پر ان کے خاندان سمیت اہل علاقہ کی جانب سے صہیونی جیل کے سامنے احتجاج کیا  اور فلسطینیوں کو رہا کر نے کا مطالبہ کیا تاہم اسرائیلی فوج نے احتجاجی مظاہرین کو منتشر کر نے کے لیے لاٹھی چارج کر دیا اور بدترین تشدد کے ذریعے 6 افراد کو زخمی کر دیا۔

اب تک کی موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے تشدد سے  زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو ہسپتال میں فوری طبی امداد کیلیے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی فوجصہیونیئزمفلسطینی شہریمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.