• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ، 3 نوجوان زخمی

جمعہ 31-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین: صہیونی فوج کی فائرنگ، 3 نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطینی باشندوں نے بہادری سے صہیونی فوج کو قلندیا کیمپ سے باہر کیا تاہم قابض فوج کیاندھا دھند  فائرنگ سے 3 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت مقامی شہریوں نے ہسپتال منتقل کیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ذرائع سے موصاولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں پناہ گزین  قلندیا کیمپ میں صہیونی فوج نےبلاجواز  چھاپہ مار کارروائی کی  اور گھروں میں سوئے فلسطینی رہائشیوں کو گھر گھر تلاشی کے دوران تشدد کا نشانہ بنایا۔

قابض فوج نے فلسطینی نوجوانوں کو ایک قطار میں کھڑا کر کے بے دردی سے پیٹا جس کے نتیجے میں کیمپ کی دوسری جانب سے مزاحمت کا آغاز ہوا اورفلسطینیوں کی جانب سے  صہیونی فوج پر بدترین پتھراؤ کیاگیا۔

فلسطینی باشندوں نے بہادری سے صہیونی فوج کو قلندیا کیمپ سے باہر کیا تاہم قابض فوج کیاندھا دھند  فائرنگ سے 3 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت مقامی شہریوں نے ہسپتال منتقل کیا ، اب تک کی معلومات کے مطابق صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے تینوں فلسطینی نوجوانوں کو طبی امداد فراہم کر دی گئی ہےاور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Tags: صہیونیئزمفائرنگفلسطینی نوجوانقلندیہ کیمپمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.