• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بھوک ہڑتالی کی آزادی کے بغیر  نئے سال کا آغازکیونکر ہوگا، سارہ ویلکنسن

جمعہ 31-12-2021
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی بھوک ہڑتالی کی آزادی کے بغیر  نئے سال کا آغازکیونکر ہوگا، سارہ ویلکنسن
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ابو ھواش شدید کمزوری کے باعث فی الوقت مائع  غذا کے علاوہ کوئی ٹھوس اشیا ءکھانے کے قابل نہیں اس کے ساتھ ہی ان کا  ذہن کسی کی شناخت سے بھی محروم ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کرسچین کمیونٹی کی فلسطینی حامی کارکن سارہ ویلکنسن نے صہیونی جیل میں اپنی غیر قانونی حراست کے خلاف134 روز تک احتجاجی بھوک ہڑتال کر نے کے بعد زندگی اور موت کی جنگ لڑنے والے  فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہےجس میں سارہ نےعیسائی کیلنڈر کے مطابق نئے سال کے آغاز سے قبل اقوام عالم سے ھشام کی صہیونی جیل سے رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور اسرائیلی بربریت پر افسوس کے ساتھ کہا ہےکہ اس خوشی کے موقع پر صہیونی جیلوں میں قید مظلوم فلسطینیوں کی آزادی کے بغیر آخر کیسےنئے سال کی خوشیاں منائی جائیں۔۔۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت نے اساف حروفہ کے اسرائیل کے میڈیکل سنٹر کا دورہ کیا اور ابو ھواش کی حالت پر نشاندہی کرتے ہوئے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے رابطہ کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ابو ھواش کی صحت کی سنگین خرابی کے بعد اسے فلسطینی اسپتال منتقل کیا جائے۔

ابو ھواش شدید کمزوری کے باعث فی الوقت مائع  غذا کے علاوہ کوئی ٹھوس اشیا ءکھانے کے قابل نہیں اس کے ساتھ ہی ان کا  ذہن کسی کی شناخت سے بھی محروم ہے ،جسم میں پوٹاشیئم کی شدید کمی ہے جس کے باعث گردے بری طرح متاثر ہیں جبکہ بینائی پر منفی اثرات مرتب ہوئےہیں اور وہ اجنبیوں کی طرح اپنے اہل خانہ کو بھی پہچاننے سے انکاری ہیں ۔

Tags: سارہ ویلکنسنصہیونیئزمفلسطینی بھوک ہڑتالیفلسطینی وزارت صحتنیا سال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.