• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ کی پٹی میں فلسطینی کی فائرنگ سے صہیونی فوجی زخمی

جمعہ 31-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کی پٹی میں فلسطینی کی فائرنگ سے صہیونی فوجی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوجی غزہ کی سرحدی باڑ کے قریب تھا جب اسے گولیوں کا نشانہ بنایاگیاتاہم صہیونی فوجی ترجمان نےاپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ صہیونیوں کے ایک گروہ پرکی گئی جس سے اسرائیلی بستی کا باشندہ زخمی ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں غزہ کے محاصرہ زدہ شمالی سرحدی  علاقے میں ایک فلسطینی کی جانب سے شمالی پٹی  میں واقع صیہونی فوج اڈے کی طرف فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک قابض  فوجی زخمی ہو گیا۔

 واقعے کے مطابق صہیونی فوجی غزہ کی سرحدی باڑ کے قریب تھا جب اسے گولیوں کا نشانہ بنایاگیاتاہم صہیونی فوجی ترجمان نےاپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ صہیونیوں کے ایک گروہ پرکی گئی جس سے اسرائیلی بستی کا باشندہ زخمی ہوا ہے

واضح رہے کہ  حالیہ دنوں میں جہاں صیہونی شر پسندوں کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم میں تیزی آئی ہے وہیں فلسطینیوں نے بھی صیہونی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے جس میں حال ہی میں کیے جانے والی شہادت طلبانہ کاروائیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Tags: اسرائیلی فوجی اڈہصہیونی فوجصہیونیئزمغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.