• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں  فلسطینی کو  21 سال قید اور جرمانے کی سزاسنا دی گئی  

جمعرات 30-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں  فلسطینی کو  21 سال قید اور جرمانے کی سزاسنا دی گئی  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی کے وکیل کی جانب سے نہتے اور بے گناہ نوجوان کی اس طویل عرصے کے لیے قید کی سزا کے خلاف درخواست جمع کراد ی گئی ہے تاہم اسرائیلی جیلوں میں متعدد فلسطینی نوجوان صہیونی ریاست کی اندھی اور بےحس عدالت کے سامنے جیلوں میں جوانی سے بڑھاپےاور پھر موت  کا سفر کر تے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے جنین سے تعلق رکھنے والےفلسطینی قیدی  ولید منصورپر  صہیونی جیل میں مزاحمت کاروں کے سہولت کار بننے کے بے بنیاد الزم کی پاداش میں اس گرفتاری اور تشدد کا  پوراایک سال کا عرصہ گزر جانے کے بعد جس وقت قیدی کےوکیل اور  اہل خانہ کی جانب سے امید کی جارہی تھی کہ اسیر کو اب رہائی دے دی جائے گی  تاہم اسرائیلی  عدالت نے فلسطینی قیدی کو رہا کر نے کے  بجائے آئندہ 21 سالوں کے لیے اسرائیلی زندانوں کی اسیری اور 200000 جرمانے کی سزا لکھ دی ہے ۔

قابض صہیونی فوج نے 2020 میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت ولید منسور کو ایک چھاپہ مار مہم کے دوران  بغیر کسی جرم کے اس کے گھر سے گرفتار کیا تھابعد ازاں مزاحمتی تنظیم کے سہولت کار بننے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

ولید منصور کے وکیل کی جانب سے نہتے اور بے گناہ فلسطینی نوجوان کی اس طویل عرصے کے لیے قید کی سزا کے خلاف درخواست جمع کراد ی گئی ہے تاہم اسرائیلی جیلوں میں متعدد فلسطینی نوجوان صہیونی ریاست کی اندھی اور بےحس عدالت کے سامنے جیلوں میں جوانی سے بڑھاپےاور پھر موت  کا سفر کر تے رہے ہیں۔

Tags: جرمانہجنینصہیونی جیلصہیونی فوجی عدالتصہیونیئزمفلسطینی قیدیقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.