• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق، 291 نئے کیس

جمعرات 30-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق، 291 نئے کیس
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) رپورٹ کے مطابق وباء سے متاثر ہوکر  فلسطینی محصور علاقے غزہ میں 2 افرادجاںبحق ہوئے جبکہ  مقبوضہ مغربی کنارے میں4 افراد وفات پا گئےاس کے ساتھ ہی کورونا سےمتاثرہ  55 کے قریب شہری انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے  کورونا وائرس کی جاری کردہ یومیہ رپورٹ کےمطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وباء سے متاثرہ 6 افرادجان کی بازی ہار گئے  جبکہ 291 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق وباء سے متاثر ہوکر  فلسطینی محصور علاقے غزہ میں 2 افرادجاںبحق ہوئے جبکہ  مقبوضہ مغربی کنارے میں4 افراد وفات پا گئےاس کے ساتھ ہی کورونا سےمتاثرہ  55 کے قریب شہری انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں جن میں 19 افراد کی حالت نازک ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلجاں بحقعالمی وبا کورونا وائرسغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.