• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 30-12-2021
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کراچی میں احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مظاہرے میں مقررین نے فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے  کیلیے حکومت پاکستان سے بھرپور آواز اٹھانے کی اپیل کی جبکہ عالمی برادری سمیت امت مسلمہ سے مطالبہ کیا کہ وہ متحد ہوکر فلسطینی اور مقبوضہ کشمیر  سمیت دیگر جگہوں پر مسلمانوں کے استحصال  کی روک تھام کو ممکن بنائیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست اسرائیل کے جاری مظالم کا نہ رکنے والا سلسلہ جو اب مغربی کنارے میں شدت اختیار کر گیا ہے اور نہتے فلسطینیوں  کو سخت سردی کے دنوں میں ان کے گھروں سے بے دخل کیے جانے کے ساتھ ساتھ قیمتی جانوں سمیت املاک کےبھاری  نقصان پر اسرائیل  کے خلاف کراچی میں سینکڑوں پاکستانیوں نے فلسطین کے حق میں احتجاجی مارچ میں حصہ لیا۔

صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف اس احتجاجی مظاہرے میں شہریوں نےہاتھوں میں فلسطینی اور کشمیری مسلمانوں کے حق میں بینرز اٹھائے ہوئے تھے ،  شرکاءنے اسرائیل اور بھارت کے مظالم کے خلاف نعرے لگائے اورمظلوم فلسطینی  مسلمانوں سے یکجہتی کے لیے  امریکہ  اور اسرائیل کے پرچموں کو زمین پر بچھاکر صہیونیئزم کے خلاف نفرت کا  اظہار کیا ۔

مظاہرے میں مقررین نے فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم کے خاتمے  کیلیے حکومت پاکستان سے بھرپور آواز اٹھانے کی اپیل کی جبکہ عالمی برادری سمیت امت مسلمہ سے مطالبہ کیا کہ وہ متحد ہوکر فلسطینی اور مقبوضہ کشمیر  سمیت دیگر جگہوں پر مسلمانوں کے استحصال  کی روک تھام کو ممکن بنائیں۔

Tags: احتجاجی مظاہرہاسرائیلی مظالمامت مسلمہپاکستانصہیونیئزمعالمی برادریکراچیکشمیری مسلمانمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.