• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ کے معرکہ فرقان کو 13 برس بیت گئے

بدھ 29-12-2021
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ کے معرکہ فرقان کو 13 برس بیت گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) معرکہ فرقان ک آغاز 27 دسمبر، 2008ء کو صہیونی ریاست  کی فضائیہ  کے حملوں سے ہواتھااور جس کے بعد اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کر کے تمام دنیا سے اسے الگ تھلگ کر دیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں 2008ء-2009ء غزہ پر اسرائیلی حملے اسرائیل اور فلسطین کے اسلامی گروپ حماس و دیگر چھوٹے بڑے اسلامی تنظیمون  کے درمیان جھڑپوں کا وہ سلسلہ ہےجس کا آغاز 27 دسمبر، 2008ء کو صہیونی ریاست  کی فضائیہ  کے حملوں سے ہواتھااور جس کے بعد اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کر کے تمام دنیا سے اسے الگ تھلگ کر دیا تھا تاہم حماس کی جانب سے بھی جنگ بندی کا معاہدہ بھی اس وقت تک کے لیے ناممکن قراردے دیا گیا کہ جب تک اسرائیل غزہ کا محاصرہ ختم نہیں کر دیتا۔

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال مئی میں غزہ کی پٹی کے محاذ پر قابض اسرائیل کی جارحیت کے دوران دی جانی والی قربانیوں نے ایک نئی فتح کی بنیاد رکھی ہےجسے معرکہ سیف القدس کا نام دیا گیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے کہا کہ معرکہ فرقان کو یاد کرتے ہوئے ہم آج ایک المناک دن کو یاد کرتے ہیں، اس جنگ کے دوران وحشی دشمن نے غزہ کی پٹی میں گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کیا اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی پولیس کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنا کر غزہ میں سیکیورٹی سسٹم کوتباہ کرنے کی کوشش  کی۔

Tags: صہیونیئزمغزہقابض ریاست اسرائیلمحاصرہمعرکہ فرقانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.