• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی نسل پرستی کے مخالف نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ انتقال کر گئے

منگل 28-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی نسل پرستی کے مخالف نوبل انعام یافتہ آرچ بشپ انتقال کر گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سرل رامافوسا نے کہا کہ ڈيسمنڈ ٹوٹو کو  فلسطینیوں  کے ساتھ نسلی امتیاز کے فرق کے خلاف آواز اٹھانے  اور اسی طرح دنیا کے ہر خطےمیں  نسلی بنيادوں پر امتياز کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اپنے ملک بلکہ عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز جنوبی افريقا کا ’اخلاقی پیمانہ‘ قرار دیے جانے والے نوبل انعام يافتہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئے جنہیں آپارتھائڈ نظام کے خلاف عدم تشدد پر مبنی جدوجہد پر ا 1984 میں نوبل انعام سے نوازا گیاتھا۔

ڈيسمنڈ ٹوٹو جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف کوششوں کے سبب دنیا بھر کی مقبول ترین شخصیات میں شامل کیے جاتے ہیں ان کی انسان دوست شخصیت ہونے کے نتیجے میں   جنوبی افریقی صدر سرل رامافوسا نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ آرچ بشپ امیریٹس ڈیسمنڈ ٹوٹو کا انتقال ہماری قوم کی طرف سے جنوبی افریقہ کی ایک ایسی غیر معمولی نسل کو الوداع کہنے کا دکھ بھرا باب ہے، جنہوں نے ہمیں ایک آزاد جنوبی افریقہ ورثے میں دیا۔

جنوبی افریقی صدر سرل رامافوسا نے کہا کہ آرچ بشپ ڈيسمنڈ ٹوٹو کو  فلسطینیوں  کے ساتھ نسلی امتیاز کے فرق کے خلاف آواز اٹھانے  اور اسی طرح دنیا کے ہر خطےمیں  نسلی بنيادوں پر امتياز کے خلاف آواز بلند کرنے کی وجہ سے نہ صرف اپنے ملک بلکہ عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے۔

Tags: آرچ بشپانتقالجنوبی افریقہڈيسمنڈ ٹوٹوسرائیلی نسل پرستیصدر سرل رامافوسانوبل انعام
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.