• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کی بھوک ہڑتال 133ویں روز بھی جاری

منگل 28-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش کی بھوک ہڑتال 133ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ابو ھواش کےوکیل جواد بولس نے کہا کہ ان کا مؤکل چلنے پھرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، اور آزادی کے لیےطویل بھوک ہڑتال کے باعث انہیں بولنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

 فلسطینی اسیران کے امور کے کمیشن کے مطابق صہیونی  جیلوں میں قیدفلسطینی قیدی ھشام ابو ھواشنے اپنے بغیر کسی الزام یا مقدمے کےغیر معینہ مدت تک حراست میں لیے جانے کےخلاف احتجاجی بھوک ہڑتال کی تھی  جسے 133 روز گزرجانے کے باوجود قابض ریاست کے حکمرانوں نے رہائی کے فیصلے میں تبدیل نہیں کیا۔

ابو ھواش کےوکیل جواد بولس نے کہا کہ ان کا مؤکل چلنے پھرنے کی صلاحیت کھو چکا ہے، اور آزادی کے لیےطویل بھوک ہڑتال کے باعث انہیں بولنے میں دشواری کا سامنا ہے۔

کمیشن نے متنبہ کیا کہ ابو ھواش کو صحت کی خرابی کے باعث کسی بھی وقت موت کے خطرے کا سامنا ہےجبکہ جسم کے اہم اعضاء کے ناکارہ ہونے کی وجہ سے ان کے اعصابی نظام کوشدید  نقصان پہنچ رہا ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی قیدی ھشام ابو ھواش شادی شدہ اور پانچ بچوں کے باپ ہیں جنہیں صہیونی فوج نے 27 اکتوبر 2020 کو گھر گھر تلاشی کی مہم کے دوران  حراست میں لیا تھا اورتب سے آج تک ان کی غیر قانونی حراست میں کئی مرتبہ تجدید کی جا چکی ہے۔

Tags: بھوک ہڑتالجواد بولسصہیونیئزمفلسطینی قیدیھشام ابو ھواش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.