• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مراکش: صہیونی ریاست کے خلاف بڑے پیمانے پراحتجاجی  مظاہرے

جمعہ 24-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مراکش: صہیونی ریاست کے خلاف بڑے پیمانے پراحتجاجی  مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی ریاست کے خلاف مظاہروں کی اس کال پر40 سے زائد  شہروں میں  عام مراکشی عوام سمیت سینکڑوںسماجی و سیاسی کارکنان نے شرکت کی جبکہ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ مراسم بڑھانے کوخیانت قرار دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے  کے مطابق گذشتہ روز مراکش  میں’فرنٹ برائے دفاع فلسطین اورانسداد نارملائزیشن‘تنظیم  کی جانب سے قابض صہیونی ریاست اسرائیل سے تعلقات استوار کر نے کے ایک برس مکمل ہونے  پر حکومت کے خلاف   متعدد افراد پر مشتمل احتجاجی جلوس اور ریلیوں کا انعقاد کیا گیا اور مراکشی حکام سے اسرائیل سے تعلق کے خاتمے کے شدید مطالبے کیے ۔

صہیونی ریاست کے خلاف مظاہروں کی اس کال پر40 سے زائد  شہروں میں  عام مراکشی عوام سمیت سینکڑوںسماجی و سیاسی کارکنان نے شرکت کی جبکہ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ مراسم بڑھانے کوخیانت قرار دیا ۔

مظاہرین نےحکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کا فیصلہ واپس لے اور فلسطینی کاز اور فلسطینی قوم کے نصب العین کے لیے موثر انداز میں جدو جہد شروع کرے۔

Tags: احتجاجی مظاہرےاسرائیل صہیونی ریاستصہیونیئزممراکشمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.