• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست میں کورونا کے نئے ویرینٹ  کے 17 کیسز

جمعہ 24-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست میں کورونا کے نئے ویرینٹ  کے 17 کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اومیکرون وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کو فوری طور پران کے  گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہےاورطبی عملہ ان کی صحت کی حالت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

ذرائع کے مطابق مقبوضہ فلسطین صہیونی وزارت صحت کی جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون  کے  لیبارٹری ٹیسٹ کروائے گئے جن میں17 افراد میں اس وائرس کی تصدیق کی گئی ہے البتہ  وائرس سے متاثرہ   افراد کی جان کو کوئی خطرہ نہیں بتایا جاتا۔

وزارت صحت کے ترجمان کمال الشخرہ نے تصدیق کی کہ کرونا کے ریکارڈ شدہ متاثرین  میں 9 شہری بیرون ملک سے سفر کرکے آئے تھےجن سے میل جول کے دوران  8مقامی  فلسطینی متاثر ہوئے۔

وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کو فوری طور پران کے  گھروں میں قرنطینہ کر دیا گیا ہےاورطبی عملہ ان کی صحت کی حالت پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

Tags: اسرائیل صہیونی ریاستصہیونی وزارت صحتکمال الشخرہکورونا اومیکرونمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.