• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل سے 19 سال بعد فلسطینی رہا

جمعرات 23-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل سے 19 سال بعد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض صہیونی جیل سے رہائی کے بعد فلسطینی کے استقبال کیلیے ا س کے خاندان سمیت اہل علاقہ اور عزیزوں  نےحسین الزریع کی رہائی کا جشن منایا اور ان انیس سالوں میں اسیر کی رہائی کی منتظر اس کی منگیتر کے ساتھ شادی کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض ریاست اسرائیل کی صہیونی زندانوں میں 19 سال گزارنے کے بعداسرائیلی کی فوجی عدالت نے  فلسطینی شہری حسین الزریع کو بالآخر رہا کر دیا۔

قابض صہیونی جیل سے رہائی کے بعد فلسطینی کے استقبال کیلیے ا س کے خاندان سمیت اہل علاقہ اور عزیزوں  نےحسین الزریع کی رہائی کا جشن منایا اور ان انیس سالوں میں اسیر کی رہائی کی منتظر اس کی منگیتر کے ساتھ شادی کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔

واضح رہے کہ قابض ریاست میں صہیونی فوج کی بر بریت کے ہاتھوں متعدد فلسطینی نوجوان  صہیونی عقوبت خانوں میںعرصہ دراز سے  پابند سلاسل ہیں اوران سے منسوب فلسطینی  لڑکیاں شادی کے انتظار میں عمر کا ایک بڑا حصہ گزار دیتی ہیں یا یہ انتظار ان کے منگیتروں کی صہیونی قید کے دوران  موت  کے بعد ختم ہوجاتا ہے۔

Tags: صہیونی جیلصہیونیئزمفلسطینی رہاقابض اسرائیلی زندانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.