• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

قابض فوج نے 8 افراد پر مشتمل فلسطینی خاندان کا گھر مسمار کر دیا

جمعرات 23-12-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
قابض فوج نے 8 افراد پر مشتمل فلسطینی خاندان کا گھر مسمار کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض فوج نے فلسطینی خاندان کو اس کے سامان سمیت گھر سے بے دخل کرتے ہوئے مسماری کے احکامات جاری کیےاور ایک روز کے اندر پورا مکان کھنڈر بنادیا۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز  مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر بیت الحم کے قصبے نحالین میں 3 بچوں اور خواتین  سمیت 8 فلسطینیوں کی دو منزلہ عمارت کو مسمار کر دیا جس کے نتیجے میں سخت سردی کے موسم میں یہ فلسطینی خاندان اپنے ہی آبائی گھر کے چھین کر تباہ کیے  جانے کے محفوظ مقام سے محروم ہو گئے۔

قابض فوج نے فلسطینی خاندان کو اس کے سامان سمیت گھر سے بے دخل کرتے ہوئے مسماری کے احکامات جاری کیے جس پراس دو منزلہ مکان کے قانونی   مالکان کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا تاہم صہیونی فوجی اہلکاروں نے اسلحے کے زور پر فلسطینی خاندان کے گھر کو غیر قانونی تجاوز قرار دیتے ہوئے  ایک روز کے اندر تباہ کردیاہے۔

Tags: بیت الحمصہیونیئزمفلسطینی خاندانقابض فوجمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.