(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے نوجوان کی گرفتاری کے دوران گھر کی قیمتی اشیاءلوٹ لیں اوراملاک کو روائتی توڑ پھوڑ کی نظر کر دیا جس کے بعد بدترین تشدد کرتے ہوئے عبدالرحمٰن کو فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں غاصب مسلح افواج نے ایک اورفلسطینی نوجوان عبدالرحمٰن الطویل جوالبیرہ شہر کا رہائشی ہے کو علی الصبح گھر پر بلا جواز چھاپہ مار کارروائی کر کے گرفتار کر لیا۔
صہیونی فوج نے نوجوان کی گرفتاری کے دوران گھر کی قیمتی اشیاءلوٹ لیں اوراملاک کو روائتی توڑ پھوڑ کی نظر کر دیا جس کے بعد بدترین تشدد کرتے ہوئے عبدالرحمٰن کو فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔